جمرود،رمضان المبارک میں سکیورٹی کا بہتر ین انتظام

جمرود،رمضان المبارک میں سکیورٹی کا بہتر ین انتظام

جمرود (نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او جمرود گلا جان آفریدی نے سارے رمضان میں بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکیورٹی کا بہترین پلان ترتیب دیا تھا اور خود ساری رات جمرود میں منعقدہ ٹورنامنٹس کا باقاعدہ گی سے دورے کرتے ہوئے سیکیورٹی چیک کیا کرتے تھے جسکی بدولت سارے رمضان میں صفر کرائمز واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رہی تھی۔جمرود کے عوام نے ایس ایچ او گلا جان آفریدی کے ان کاوشوں کو خوب سراہا ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔اس کے علاوہ ایس ایچ او گلا جان آفریدی جمرود میں 11 مرتبہ لائن آفیسر تعینات ہوئے جس کے دوران انہوں علاقے میں اپنے خدمات سے لوگوں کے دل جیتے ہیں اور انکے مسائل بہترین طریقے سے حل کئے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...