دہشتگردی کی جنگ میں کئی ماو¿ں کی گودیں اجڑیں،فواد چودھری

دہشتگردی کی جنگ میں کئی ماو¿ں کی گودیں اجڑیں،فواد چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چودھری نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان حملے میں شہدا کا سن کر دل خون کے آنسو روتا ہے، شہدا ءکے خاندانوں کا دکھ سمجھ سکتا ہوں۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ میرا شہر جہلم بھی انسداد دہشتگردی کی جنگ میں 400 شہدا ءدے چکا، جہاں وطن جیتتے ہیں وہاں مائیں ہارتی ہیں، انسداد دہشتگردی کی جنگ میں کئی ماو¿ں کی گودیں اجڑی ہیں، سابق فاٹا اب خیبرپختونخوا کا حصہ ہے، الیکشن اور باڑ کی تنصیب اہم معاملات ہیں۔

 فواد چودھری

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...