اسٹیل ٹاﺅن جھگڑے کے  دوران فائرنگ، ایک شخص زخمی

اسٹیل ٹاﺅن جھگڑے کے  دوران فائرنگ، ایک شخص زخمی

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاﺅن میں جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاﺅن کے علاقے اللہ بخش گوٹھ میں لڑائی جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے 21 سالہ گل حسن ولد عبدالرزاق زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...