آرمی چیف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی لیکن سعودی حکومت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے کونسا خصوصی کام کیا ؟ جانئے

آرمی چیف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی لیکن سعودی حکومت نے جنرل قمر جاوید باجوہ ...
آرمی چیف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی لیکن سعودی حکومت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے کونسا خصوصی کام کیا ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ و مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے سعودی عرب کے حکام کی جانب سے خانہ کعبہ کا دروازہ بھی خصوصی طور پر کھولا گیا، انہوں نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی ، استحکام اور امن کیلئے خصوصی دعا کی ۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی ۔

مزید :

قومی -