شہبازشریف کی واپسی، فردوس عاشق اعوان5 بجے پریس کانفرنس کریں گی

شہبازشریف کی واپسی، فردوس عاشق اعوان5 بجے پریس کانفرنس کریں گی
شہبازشریف کی واپسی، فردوس عاشق اعوان5 بجے پریس کانفرنس کریں گی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی وطن واپسی پر معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس بلالی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فردوس عاشق اعوان شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں گی ،فردوس عاشق اعوان شہبازشریف کی واپسی پربات کریں گی۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لندن سے علاج کے بعد دوماہ بعد آج لاہور پہنچے ہیں ،صدرن لیگ کی آمدپر اپوزیشن رہنماﺅں کی جانب سے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...