غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، نوجوان زخمی

غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، نوجوان زخمی
غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، نوجوان زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ویب ڈیسک)ساہیوال کے چک 78۔ پانچ ایل میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔لاش اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔