ملتان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے3دہشت گردگرفتار

ملتان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے3دہشت گردگرفتار
ملتان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے3دہشت گردگرفتار

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے3 دہشتگردوں و حراست میں لے لیا، دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار کرلئے،دہشت گردوں کو کھیڑہ چوک ملتان سے گرفتارکیاگیا، گرفتاردہشتگردوں میں باسط،ناصراورغلام حسین شامل ہیں،سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد سیکیورٹی اداروں کے افسران اور حساس مقامات کونشانہ بناناچاہتے تھے ،گرفتاردہشتگردوںکے قبضے سے دھماکا خیزمواد،فنڈزاکٹھاکرنے کی رسیدیں اور دیگر موادبرآمدہوا ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور /ملتان


loading...