شہباز شریف جاتی امرا پہنچ گئے

شہباز شریف جاتی امرا پہنچ گئے
شہباز شریف جاتی امرا پہنچ گئے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف جاتی امراپہنچ گئے ،شہبازشریف اپنی والدہ شمیم اختراور مریم نواز سے ملاقاتیں کرینگے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن سے لاہورپہنچنے کے بعد جاتی امراپہنچ گئے،شہباز شریف اپنی والدہ اور مریم نواز ملاقات کریں گے،لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور رانا ثنااللہ بھی جاتی امرا میں موجود ہیں ،اجلاس میں حکومت مخالف تحریک اور اے پی سی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی،شہباز شریف اپنے والد، بھائی اور دیگر رشتہ داروں کی قبر پر حاضری دیں گے،شہباز شریف اپنی والدہ کے ہمراہ کھانا بھی کھائیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...