اپوزیشن کی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیا

اپوزیشن کی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیا
اپوزیشن کی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیا

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آج حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کیا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوں گے۔حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں بجٹ کے خدوخال پر مشاورت ہو گی اور معاشی ٹیم بجٹ کی تیاریوں سے متعلق حکومتی ترجمانوں کو آگاہ کرے گی جب کہ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...