کیا نعیم الحق نے ٹوئٹ وزیر اعظم عمران خان کی مرضی سے کیا ؟سابق سیکرٹری خزانہ کا دلچسپ تبصرہ

کیا نعیم الحق نے ٹوئٹ وزیر اعظم عمران خان کی مرضی سے کیا ؟سابق سیکرٹری خزانہ ...
کیا نعیم الحق نے ٹوئٹ وزیر اعظم عمران خان کی مرضی سے کیا ؟سابق سیکرٹری خزانہ کا دلچسپ تبصرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے کہاہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام لیکر ایک اچھا قدم اٹھالیاہے اور اب معیشت میں کچھ استحکام آتا نظر آرہا ہے ، فردوس عاشق اعوان کے برعکس نعیم الحق کا ٹوئٹ خوش آئند ہے اور وہ شائد عمران خان کے ساتھ ہی پہاڑوں پرموجود ہیں، اس لئے سمجھنا چاہئے کہ یہ نوئٹ نعیم الحق نے عمران خان کی مرضی سے ہی کیاہے ۔

ڈاکٹر وقار مسعود نے کہاہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام لیکر ایک اچھا قدم اٹھالیاہے اور اب معیشت میں کچھ استحکام آتا نظر آرہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان کے برعکس نعیم الحق کا ٹوئٹ خوش آئند ہے اور وہ شائد عمران خان کے ساتھ ہی پہاڑوں پر موجود ہیں۔ اس لئے سمجھنا چاہئے کہ یہ نوئٹ نعیم الحق نے عمران خان کی مرضی سے ہی کیاہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو بھی چاہئے کہ نعیم الحق کے ٹوئٹ پر آگے بڑھے اگر اپوزیشن ہاتھ بڑھائے تو اس کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا ۔