وزیر اعظم نے پیر کو صبح 9 بجے اہم کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

وزیر اعظم نے پیر کو صبح 9 بجے اہم کام کرنے کا فیصلہ کرلیا
وزیر اعظم نے پیر کو صبح 9 بجے اہم کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان پیر کو بجٹ کے حوالے سے قوم سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے جو پیر کی صبح 9 بجے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کا یہ خطاب بجٹ سے پہلے کیا جارہا ہے جس کے ذریعے قوم کو بجٹ پر عوام کو اعتماد میں لینے کا امکان ہے۔

مزید : قومی


loading...