مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ ایم این اے طاہرہ اورنگزیب بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے انہیں اور ان کی والدہ کو کورونا ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ انہوں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔ اس سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کابھی پیر کے روز کورونا  ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -