نواب ٹاؤن، منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد

نواب ٹاؤن، منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد

  

لاہور (کرائم رپورٹر) نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی منشیات فروش حسین عرف صدامی گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نواب ٹاون سب انسپکٹر تیمو ر عبا س نے پولیس ٹیم کے ہمر ا ہ خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش حسین عرف صدامی کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 40گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -