اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر وکلا کو دلائل مکمل کرنے کا حکم

  اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر وکلا کو دلائل مکمل کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر ان کے شوہرعتیق الرحمن کے وکلاء کو دلائل مکمل کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے مزید سماعت 20 جون پر ملتوی کردی،ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے اپیل پر سماعت کی،درخواست گزار اداکارہ میراکا موقف ہے کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا ہے،عتیق الرحمن ا س کاشوہر نہیں، وہ جھوٹا شخص ہے،اس نے عدالت کو جھوٹوں کے ذریعے گمراہ کیا۔درخواست گزار نے اس سے نکاح نہیں کیا۔عدالت سے استدعاہے کہ فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -