غیر اخلاقی تصاویرکیس،سابق ایس ایس پی جنید ارشد کے ریمانڈ میں توسیع

غیر اخلاقی تصاویرکیس،سابق ایس ایس پی جنید ارشد کے ریمانڈ میں توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے سابق اہلیہ کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی جنید ارشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 جون تک توسیع کردی،گزشتہ روز فاضل جج کے رخصت پرہونے کے باعث کیس میں پیش رفت نہیں ہوسکی۔ کوروناوائرس کے خدشہ کے پیش نظر ملزم جنید ارشد کو بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا،اس کیس میں ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ کاچالان عدالت میں داخل کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -