حکومت خواتین کے ذریعے پی پی قیادت کو نشانہ بناتی ہے،سجاد نذیر

  حکومت خواتین کے ذریعے پی پی قیادت کو نشانہ بناتی ہے،سجاد نذیر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری پی آر چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ اگر کوئی غیر ملکی خاتون پی ٹی آئی کی لیڈر شپ پر حراساں کرنے کاالزام لگاتی ہے تو وہ محض الزام کہلاتا ہے مگر کوئی غیر ملکی خاتون اگر پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کوئی الزام لگاتی ہے تو پھر اس پر کیوں آنکھیں بند کرکے اعتماد کیا جارہا ہے پی ٹی آئی نے یہ شروع سے ہی وطیرہ بنا رکھا ہے کہ کسی نہ کسی خاتون کی آڑ لیکر پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کو نشانہ بنایا جائے مگر ہم انکو ایسا کرنے کی ہرگز بھی اجازت نہیں دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -