حکومت کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائے،شیخ عبدالمتین

حکومت کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائے،شیخ عبدالمتین

  

لاہور (سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے حکومت کو چاہئے کو کرونا کے خلاف ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کروائے کیونکہ حفاظتی اقدامات ہی سے ہم کرونا کے خلاف جنگ کو جیت سکتے ہیں،موٹر سائیکل سوار سے لے بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورز اور سواریوں سمیت تمام کو ماسک کا استعمال لازمی کرنا چاہئے۔

،خلاف ورزی کرنے والے کو جرمانہ کی سزا ہونی چاہئے۔

،حکومت کی جانب سے ایس اوپیز پر عمل درآمد کروانے کے لئے پاکستان رینجرز سے مدد حاصل کرنے پر بھی غور وحوض اچھا فیصلہ ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -