مختلف امتحانات کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

مختلف امتحانات کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

  

لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے ایم اے /ایم ا یس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون سالانہ امتحان2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 22جون تک توسیع کر دی ہے۔ قبل ازیں رجسٹریشن کی آخری تاریخ تھی تاہم لاک ڈاؤن کے باعث یہ تاریخ بڑھائی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -