تنظیم الفجر کے اکمل اویسی پیرزادہ کے کزن کا انتقال

تنظیم الفجر کے اکمل اویسی پیرزادہ کے کزن کا انتقال

  

لاہور(پ ر) ممبر پراونشل نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی پنجاب،صدر تنظیم الفجر پاکستان اکمل اویسی پیرزادہ،خواجہ نورالزمان اویسی،صاحبزادہ ارشد اویسی،فخر الزمان اویسی، عاصم اویسی،خواجہ ہاشم اویسی،خواجہ نورالحسن اویسی،خواجہ ریاض اویسی، خواجہ فیاض اویس کے کزن اور فاروق اویسی،خواجہ حسین،حسنین اویس کے ماموں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے،مرحوم علی جیلانی کے چچا،غلام جیلانی اور محمد افضال کے بھائی تھے،مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے تنظیم الفجر کے آفس میں تعزیتی اجلاس ہوا جس میں پروفیسر خورشید گوہر قلم،صداقت شیخ،میاں رفیق،طارق مقصود،نثار احمد،محمد علی،محمد مجاہد،علامہ مظفر حسین مرتضیٰ نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -