پیف سکول مالکان آج فلیٹیز ہوٹل کے باہر دھرنا دیں گے

پیف سکول مالکان آج فلیٹیز ہوٹل کے باہر دھرنا دیں گے

  

لاہور(پ ر)صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن و ممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی: میاں شبیر احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ پیف سکولز مالکان کی جانب سے آج بروز منگل فلیٹیز ہوٹل کے باہر احتجاجی دھرنا اور بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جائے گا۔ جس میں پنجاب بھر سے سکولز مالکان پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے سکولوں کو فنڈز کی عدم ادائیگیوں کیخلاف بھر پور احتجاج کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -