عوام کوروناسے بچنے کیلئے رش والی جگہ پر مت جائیں،رمضان جٹ

عوام کوروناسے بچنے کیلئے رش والی جگہ پر مت جائیں،رمضان جٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)اوورسیز پاکستانی چائنہ کے ترجمان محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ عوام کو کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے،گھروں سے نکلتے وقت ماسک ضرور لگائیں بار بار ہاتھ دھوئیں سینیٹائزر کا استعمال کریں۔ رش والی جگہوں میں مت جائیں تاکہ آپ کی زندگی محفوظ رہے اپنی زندگی سے پیار کریں۔اگر عوام نے احتیاطی تدابیر اختیار نا کیں تو مجبورا حکومت کو دوبارہ سخت لاک ڈان کرنا پڑے گا۔