چینی چوری سکینڈل کے مرکزی کردار تاحال سیٹوں پر براجمان ہیں،عظمیٰ بخاری

چینی چوری سکینڈل کے مرکزی کردار تاحال سیٹوں پر براجمان ہیں،عظمیٰ بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے عمران خان نے جہانگیرترین کو لندن فرارکرایا ہے۔کرایے کے ترجمان اور مالیشے وزیراعظم کی چاپلوسی کررہے ہیں۔چوہان صاحب کونسے چینی چوروں کیخلاف کاروائی کی گئی ہے؟۔ چینی چور خسرو بختیار کو سزا کی بجائے ترقی دے دی ہے۔چینی سکینڈل کے مرکزی کردار اسد عمر،رزاق داؤد اور عثمان بزدار ہیں۔ عمران خان، اسد عمر،رزاق داؤد اور عثمان بزدار ابھی بھی اپنے سیٹوں پر براجمان ہیں