وزیر اعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہے

وزیر اعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب گامزن ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اپنے دورے حکومت میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے، ان دونوں پارٹیوں کے درباری اور مداری اپنے گریبانوں میں جھانکیں، ملک کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دار زرداری اور شریف خاندان ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -