کورونا وبا ء کے خاتمہ کیلئے دعائیہ محفل

کورونا وبا ء کے خاتمہ کیلئے دعائیہ محفل

  

لاہور(پ ر)چاروں مسالک علماء بورڈوانجمن شہریان لاہورکے زیراہتمام انسدادکروناآگاہی مہم ودعائیہ تقریب دارالعلوم حنفیہ گلبرگ میں الحاج پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری کی صدارت میں ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے علماءِ کرام وتاجران وشہریان لاہورڈاکٹرفریداحمدپراچہ،مولاناعزیزالرحمن ثانی، علامہ محمدممتازاعوان،محمدریاض چوہدری، حافظ شعیب الرحمن،کاظم رضانقوی،شفیق رضاقادری،مفتی عاشق حسین،قاسم علی قاسمی،مولاناعاصم مخدوم نے انسدادکروناایس اوپیزاقدامات کی مکمل حمایت کی اورکہاکہ کروناوبامیں احتیاطی تدابیرانتہائی ناگزیر اورشریعت اسلامیہ کے عین مطابق ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -