پی پی اور (ن) لیگ کا سیاسی سورج غروب ہو رہا ہے،عادل حفیظ

پی پی اور (ن) لیگ کا سیاسی سورج غروب ہو رہا ہے،عادل حفیظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورن لیگ کا سیاسی سورج غروب ہورہا ہے،بلاول زرداری سندھ میں بارہ سال کی نااہلی اور ناکامی کو تسلیم کرنے کی بجائے وفاقی حکومت پر بلا جواز تنقید کررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کھربوں روپے خرچ کرنے کی بجائے اپنی تجوریاں بھری ہیں۔