چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر عمران کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو

چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر عمران کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر عمران کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔انھوں نے گھر میں خود کو قرنطینہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ دنوں سے چیف جسٹس کے ریڈر عمران کی طبیعت خراب تھی انھوں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا جو پازیٹو آیا جس کے بعد انہیں طویل چھٹی پر گھر بھیج دیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس نے ریڈر عمران سے قریبی دوست و احباب کو بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے۔

اطہر من اللہ

مزید :

صفحہ اول -