پاکستان علما ء کونسل ملک کے چپے چپے کی محا فظ جماعت ہے،اسلم صدیقی

پاکستان علما ء کونسل ملک کے چپے چپے کی محا فظ جماعت ہے،اسلم صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) چیئر مین پاکستان علما ء کونسل کے معا ؤ ن خصو صی علامہ محمد اسلم صد یقی نے کہا ہے کہ پاکستان علما ء کونسل ملک کے چپے چپے کی محا فظ جماعت ہے،کشمیر، فلسطین اور تحفظ حرمین شریفین کیلئے علامہ طاہر محمود ا شر فی کی عالمی جدو جہد تار یخ کا حصہ بن چکی، پاکستان کی طر ف میلی آ نکھ سے دیکھنے والو ں کی پاکستان علما ء کونسل کی قیادت آنکھیں نکا ل دے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اہل حق نے ہمیشہ سامراجی قو تو ں کا ڈ ٹ کر مقا بلہ کیا۔ انگر یز کے خلا ف علما ء حق کی قر بانیاں تار یخ کا حصہ ہیں، علامہ طاہر محمود اشر فی نے بین القوامی سطح کے ہر فورم پر تحفظ حرمین شر یفین کی با ت بھی کی اور کشمیریو ں اور فلسطین کے مظلو مو ں کا مقدمہ بھی بہادری سے لڑا۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستان رہتی دنیا تک قا ئم رہے گا جو لو گ وطن عز یز کیخلا ف ساز شو ں میں مصرو ف ہیں ان شا ء اللہ وہ ہمیشہ نا کام اور نا مراد رہیں گے۔پاکستان کی حفا ظت ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے اور ان شاء اللہ رہے گی۔