سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کے کلرک کا کرونا ٹیسٹ مثبت

  سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کے کلرک کا کرونا ٹیسٹ مثبت

  

لاہور(نامہ نگار) سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کے کلرک عبد الرحمن کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،فاضل جج نے نے فوری اپنے تمام سٹاف کو کرونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایات جاری کردی ہے،جس کے بعدفاضل جج کے کلرک عبد الرحمان نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیاہے،واضح رہے کہ سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن صہیب احمد رومی نے اپنا کرونا ٹیسٹ کروا لیا ہے۔

ٹیسٹ مثبت

مزید :

صفحہ آخر -