وزیراعلیٰ پنجاب کا کوروناسے نشتر ہسپتال کی شہید ڈاکٹر غزالہ کو خراج تحسین
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کوروناسے نشتر ہسپتال کی شہید ڈاکٹر غزالہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدڈاکٹر غزالہ نے قربانی کی قابل تقلید مثال قائم کی،ڈاکٹر غزالہ اوران جیسی دیگرمعا لجین طب کے شعبے کی شان ہیں۔انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے معاشرے کا فخر ہیں۔
خراج عقیدت