کورونا ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل، نیا 5رکنی بنچ اب سماعت کریگا

    کورونا ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل، نیا 5رکنی بنچ اب سماعت ...

  

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل ہو گیا۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں کوروناوائرس ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہوگیا،نئے بنچ میں چیف جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں،5رکنی بنچ میں جسٹس قاضی امین احمد اور جسٹس مظاہر علی نقوی کو بھی شامل کرلیاگیا۔

بنچ تحلیل

مزید :

صفحہ آخر -