پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  

کراچی(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔پیر کو اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد خود خود کو گھر تک محدود کر لیا ہے۔شرجیل میمن کورونا سے متعلق حیدرآباد میں حکومت سندھ کے فوکل پرسن ہیں اور شرجیل میمن دو روز پہلے تک سندھ اسمبلی کے اجلاس میں بھی شریک رہے۔

شرجیل میمن

مزید :

صفحہ آخر -