پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل

  پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل

  

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل کردیا گیا،چیمبر میں 4 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،چیمبر سیل کرنے کا فیصلہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کیا،چیمبر کو کیسز سامنے آنے پر جمعہ کے روز سیل کرنے کی ہدایت کی گئی،سیل کرنے سے قبل چیمبر میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے کروایا گیا،اپوزیشن لیڈر کا چیمبر 15 روز کے لئے سیل کیا گیا ہے

چیمبر سیل

مزید :

صفحہ آخر -