چک جھمرہ نواحی چک 25 ج ب ستھوئی کے جنگلات سے چوبیس سالہ جوان کی ہاتھ پاؤں بندھی نعش برآمد

چک جھمرہ نواحی چک 25 ج ب ستھوئی کے جنگلات سے چوبیس سالہ جوان کی ہاتھ پاؤں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(کرائم رپورٹر)چک جھمرہ کے نواحی چک 25 ج ب ستھوئی میں ککر کے جنگلات سے چوبیس سالہ شخص کی رسیوں سے ہاتھ پاؤں بندھی نعش ملی ہے جس کی شناخت چک 64ج ب منصوراں کارہائشی ادریس کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کو مقتول کی شناخت اس کی جیب سے ملنے والے ملز کے کارڈ سے ہوئی ہے اور پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے کارروائی شروع کردی۔
نعش برآمد

مزید :

صفحہ آخر -