عثمان ڈار کی زلفی بخاری سے ملاقات،اوورسیز کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی تشکیل پر گفتگو

  عثمان ڈار کی زلفی بخاری سے ملاقات،اوورسیز کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی ...

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے معاون خصوصی برائے اوورسیز کمیشن سید ذوالفقار بخاری سے ملاقات کی جس میں اوورسیز کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی تشکیل کے بارے میں تفصیلاً بات چیت ہوئی۔

عثمان ڈار

مزید :

صفحہ آخر -