جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 11 جون تک ملتوی

  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 11 جون تک ملتوی

  

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 11 جون تک ملتوی کر دی گئی۔پیر کو معزز جج کی عدم موجودگی پر کیس بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔بینچ میں شامل ایک جج کے کرونا ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے، عدالتی عملے کے مطابق معزز جج کو 48 گھنٹوں میں دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا گیا۔

جسٹس قاضی فا

مزید :

صفحہ آخر -