بھارتی ریاست اڑیسہ میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست اڑیسہ میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹ ہلاک

  

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست اڑیسہ میں تربیتی طیارہ گر نے سے خاتو ن پائلٹ اور اسکا انسٹریکٹر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ بیرسالہ کے گورنمنٹ ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (جی اے ٹی آئی) میں پیش آیا۔ تربیتی طیارہ پیر کی صبح کی پرواز کے بعد گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

طیارہ تباہ

مزید :

صفحہ آخر -