ٹوکیو گیمز اگلے سال نہ ہوسکے تو کبھی نہیں ہونگے،پائرے اولیور

ٹوکیو گیمز اگلے سال نہ ہوسکے تو کبھی نہیں ہونگے،پائرے اولیور

  

برسلز: (سپورٹس ڈیسک) اولمپک آفیشل پائرے اولیور بیکرز نے کہا ہے کہ ٹوکیو گیمز آئندہ برس نہ ہوئے تو پھر کبھی نہیں ہوں گے۔پائرے اولیور بیکرز کا بیلجیئم کے ایک اخبار سے گفتگو میں کہنا تھا کہا آج ہر کسی کو اس بات کا یقین ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کا آغاز آئندہ سال 23 جولائی کو ہونا ہے لیکن ایسا نہ ہواتو پھریہ گیمز کبھی نہیں ہونگیاولمپک آفیشل پائرے اولیور بیکرز نے تصدیق کی ہے کہ رواں برس ملتوی ہونیوالے ٹوکیو گیمز اگر آئندہ برس نہ ہوئے تو پھر ان کا انعقاد نہیں ہو سکے گاان کا کہنا تھا کہ اس بات پر جاپان کیساتھ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس بیخ میں بھی اتفاق ہو چکا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے ٹوکیو گیمز کیلے آئندہ برس آخری چانس ہوگا اگر وباء کاخاتمہ ہوجاتا ہے تو اسی صورت میں ان گیمز کا انعقاد ممکن ہوسکے گا ورنہ گیمز کا انعقاد نہیں ہوسکے گا اب یہ حالات پر منحصر ہے کہ کیا ہوتا ہے۔

 واضح رہے کہ شکیل شیخ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے سابق رکن اور نجم سیٹھی کی چیئرمین شپ کے دوران مشیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں تاہم ایک قانونی فرم کی جانب سے شکیل شیخ کو ایک لیگل نوٹس بھجوایا گیا، جس میں ایک کروڑ 40 لاکھ روپے فنڈز کی مد میں وصول کئے جانے پر سوالات اٹھائے گئے ہیں

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -