حوصلہ افزائی پر شاگردوں اور پرستاروں کا شکرگزار ہوں،رفیق حسین

حوصلہ افزائی پر شاگردوں اور پرستاروں کا شکرگزار ہوں،رفیق حسین

  

لاہور(فلم رپورٹر) نامور گلوکار و موسیقار رفیق حسین نے کہا ہے کہ میں اپنے شاگردوں اور پرستاروں کا دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ مجھے بہت زیادہ محبت دی ہے اور اسی وجہ سے میں نے آج یہ مقام حاصل کیا ہے انہوں نے کہا کہ کسی بھی فنکار کیلئے اس کے چاہنے والوں کی محبت ہی سب کچھ ہوتا ہے میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ میں منفرد کام کروں جسے میرے پرستار پسند کریں انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں بھی اسی طرح سے محنت سے پرستاروں کے دل جیتوں گاپاکستان میں گلوکاری کے شعبہ میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے جسے منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے۔

مزید :

کلچر -