نبیل قریشی کی فلم "قائد اعظم زندہ باد”کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری

نبیل قریشی کی فلم "قائد اعظم زندہ باد”کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری

  

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر نبیل قریشی نے اپنی نئی فلم "قائد اعظم زندہ باد”کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری کردیا جس پر انہیں مبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔نبیل قریشی کی اس فلم میں ماہرہ خان اور فہد مصطفےٰ نے مرکزی کردار کئے ہیں جب کہ کاسٹ میں کئی دیگر نامور فنکار شامل ہیں۔فلم کے پوسٹر کو صارفین بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ یہ فلم بھی شائقین کو بہت زیادہ پسند آئے گی۔

مزید :

کلچر -