کاپی رائٹ کی خلاف ورزی، یو ٹیوب نے صبا قمر کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی

کاپی رائٹ کی خلاف ورزی، یو ٹیوب نے صبا قمر کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی

  

لاہور(فلم رپورٹر)کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر یو ٹیوب نے اداکارہ صبا قمر کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی ہے۔صبا قمر نے آج اپنے یو ٹیوب چینل پر تیسری قسط اپ لوڈ کی تھی جس سے پہلے انہوں نے سوشل میڈیا پر صارفین کو اس کی اطلاع دی جس پر لوگ بہت پرجوش تھے کہ و ہ یو ٹیوب پر قسط دیکھ سکیں گے تاہم ان کی خوشی اس وقت ادھوری رہ گئی جب یہ قسط اپ لوڈ ہوتے ہی عثمان اسد نامی شخص کی طرف سے کاپی رائٹ سٹرائک دی گئی جس پر یو ٹیوب نے یہ وڈیو ڈیلیٹ کر دی جس پر اداکارہ مایوسی کاشکار ہیں۔

مزید :

کلچر -