وزیر اعظم سے عبد الرزاق، حماد اور حفیظ شیخ کی ملاقاتیں، بجٹ پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے عبد الرزاق، حماد اور حفیظ شیخ کی ملاقاتیں، بجٹ پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد، وفاقی وزیر حماد اظہر، مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال اور آئندہ بجٹ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ پیر کو وزیر اعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد، وفا قی وزیر حماد اظہر، مشیر تجارت عبد الحفیظ شیخ نے الگ الگ ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال اور آئندہ بجٹ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

ملاقات

مزید :

صفحہ اول -