پولیس پبلک سیفٹی کمیشن کے چیئرمین حاجی عبدالعزیزخان کورونا سے صحت یاب

پولیس پبلک سیفٹی کمیشن کے چیئرمین حاجی عبدالعزیزخان کورونا سے صحت یاب

  

مردان (بیورورپورٹ)پولیس پبلک سیفٹی کمیشن کے چیئرمین حاجی عبدالعزیزخان کورونا سے صحت یاب ہوگئے سیفٹی کمیشن کے چیئرمین کا دوہفتے قبل کورونا ٹسٹ پازیٹیو آگیاتھا جس کے بعد وہ گھر میں قرطائن ہوگئے تھے دوبارہ ٹسٹ کرنے پر اس کا رزلٹ منفی آگیا اپنے ایک بیان میں حاجی عبدالعزیزخان نے تمام دوست واحباب کا شکریہ اداکیاہے جنہوں نے بیماری کے دوران بیمار پرسی اور صحت یابی کے لئے دعائیں مانگی ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -