دہ انصاف تلہ جنرل سٹور پبی سٹیشن کے ما لک حا جی عبد الواحد آف ڈاگ بہسوکی رسم قل آج ہوگی
پبی (نما ئندہ پاکستان) دہ انصاف تلہ جنرل سٹور پبی سٹیشن کے ما لک حا جی عبد الواحد آف ڈاگ بہسوکی رسم قل آج بروزز منگل 9 جون کو ڈاگ بہسود مسجد مقیم میں ادا کی جا ئے گی مر حوم طارق اور عا بد کے والد بزر گوار اسٹیٹ لا ئف کے آفیسر حا جی اسلم خان حا جی خور شید خان اور قیوم خان کے بھا ئی تھے