اے این پی تحصیل صدر ٹوپی پیر محمد خان کی والدہ انتقال کر گئیں

اے این پی تحصیل صدر ٹوپی پیر محمد خان کی والدہ انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیوروپورٹ) اے این پی تحصیل صدر ٹوپی پیر محمد خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہیں پیر کی شام آبائی گاؤں موضع گجئی علاقہ گدون میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل کل بروز بدھ موضع گجئی گدون میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -