ریٹائرڈصوبیدارمیرشہزادخان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

ریٹائرڈصوبیدارمیرشہزادخان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

سرائے نورنگ (نمائندہ خصوصی)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لکی مروت کے ضلعی ناظم مالیات مولانا محمد ابراہیم آدہمی کے والد محترم اور پاک فوج کے ریٹائرڈصوبیدارمیرشہزادخان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔وہ قاری زبیح اللہ کے دادتھے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ڈھیری قبرستان نورنگ میں ادا کردی گئی جس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اورجے یوآئی کے صوبائی اورمقامی قائدین،کارکن سمیت مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مقامی رہنماوں اورعام شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعدازاں وہاں سپردخاک کردیاگیا،واضح رہے کہ مرحوم نے ازلی دشمن ہندوستان کے خلاف 1965/71میں ہونیوالے جنگوں میں بھرپورحصہ لیاتھاچند روز قبل مرحوم پر فالج کا حملہ ہواتھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -