ویلڈرخلیل الرحمن انتقال کرگئے

ویلڈرخلیل الرحمن انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی مرمنڈی عظیم مقام کے امیرعبداللہ کے چچااوررضاء اللہ کے والدویلڈرخلیل الرحمن انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز مالوگل قبرستان میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔مرحوم کی قل کل بروز منگل اداکی جائے گی جس میں روح کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی قرآن خوانی ہوگی۔