حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی، اسد عمر

حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی، اسد عمر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی، صوبوں کیساتھ ملکر صحت کے نظام کو بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔وفاقی وزیر اسد عمر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد حل احتیاط ہے، ایک ہفتے میں 250 وینٹی لیٹرز صوبوں کو فراہم کیے گئے، کورونا کی وجہ سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، صحت کے نظام میں بہتری سے متعلق صوبوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

اسد عمر

مزید :

صفحہ اول -