جہان بادشاہ کے والد انتقال کرگئے

جہان بادشاہ کے والد انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بٹ خیلہ کے صدر سابق ضلعی کونسل کے ممبرجہان بادشاہ کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں میخ بندمیں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم مالاکنڈلیویزفورس کے محررجہانگیرخان کے داداتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -