حاجی پیر محمد خان وفا ت پا گئے

حاجی پیر محمد خان وفا ت پا گئے

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)موضع جلوزئی ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے حاجی پیر محمد خان وفات پا گئے۔ انکا جنازہ 08-06-2020بروز پیر بوقت 09:00بجے موضع جلوزئی ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں ادا کیا گیا۔ انکی رسم قل بتاریخ10-06-2020بروز بدھ ادا کی جائے گی۔ وہ امیر احمد خان اور دوست محمد خان کے چھوٹے بھائی اور فیض محمد خان اور نور محمد خان کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -