اکبر خان انتقال کرگئے

اکبر خان انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے کارکن انورخان کے والداکبرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں قادرکلے بدرگہ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -